za

Wednesday, 6 April 2022

صحافی دوستوں کا احترام ہے لیکن کسی ایک شخص کی جانب سے صحافتی لبادے میں اپنا ذاتی اسکور سیٹل کرنا افسوسناک ہے!

صحافی دوستوں کا احترام ہے لیکن کسی ایک شخص کی جانب سے صحافتی لبادے میں اپنا ذاتی اسکور سیٹل کرنا افسوسناک ہے! عدالتی کاروائی سے متعلق انتہائی اہم گفتگو کے دوران فواد چوہدری کو بات شروع کرنے سے پہلے ٹوکنا صحافتی اقدار کے منافی اور انتہائی نا مناسب رویہ تھا۔

zak